سونا پھاٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) بڑا جھاڑ دار درخت جس کے نیم کی طرح پتے سینگ کے دونوں طرف لگتے ہیں اس میں پتلی اور کھوکھلی پھلیاں لگتی ہیں، بکائن کا درخت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) بڑا جھاڑ دار درخت جس کے نیم کی طرح پتے سینگ کے دونوں طرف لگتے ہیں اس میں پتلی اور کھوکھلی پھلیاں لگتی ہیں، بکائن کا درخت۔